ٹیلی کاسٹ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والا پروگرام وغیرہ نیز ٹیلی ویژن سے نشر کیے جانے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والا پروگرام وغیرہ نیز ٹیلی ویژن سے نشر کیے جانے کا عمل۔